کورونا سے نمٹنے کیلئے سوشل میڈیا پر ٹوٹکوں کا سیلاب عوام کو اہم مشورہ دیدیا گیا
لاہور( این این آئی) نامور اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سوشل میڈیا پر ٹوٹکوں کا سیلاب آیا ہوا ہے ، عوام سے اپیل ہے کہ ان ٹوٹکوں پر عمل کر نے کی بجائے گھروں تک محدود رہیں اور صرف حکومت کی بتائی گئی احتیاطی تدابیر کو اپنائیں۔ ایک… Continue 23reading کورونا سے نمٹنے کیلئے سوشل میڈیا پر ٹوٹکوں کا سیلاب عوام کو اہم مشورہ دیدیا گیا