کرونا وائرس کے مریضوں کیلئے الگ ہسپتال کا قیام ، بڑا مطالبہ سامنے آگیا
اسلام آباد(این این آئی)صحت ماہرین نے کورونا کے علاج کیلئے علیحدہ ہسپتال مختص کرنے کا مطالبہ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر میجر جنرل عامر اکرام نے بتایا کہ اگرچہ ترقی یافتہ ممالک کیلئے بھی مخصوص بیماریوں کیلئے علیحدہ ہسپتالوں کا قیام مشکل ہے تاہم… Continue 23reading کرونا وائرس کے مریضوں کیلئے الگ ہسپتال کا قیام ، بڑا مطالبہ سامنے آگیا


































