جمعہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2024 

کرونا وائرس سے ایک ہزاراموات،جنوبی نصف کرہ پر واقع ممالک میں برازیل پہلاملک بن گیا

datetime 11  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریوڈی جنیرو(این این آئی)جنوبی نصف کرہ پر واقع ممالک میں سے برازیل وہ پہلا ملک بن گیا جہاں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزارسے زیادہ ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق جان ہاپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جاری کیے گئے اعدادو شمار میں بتایاگیاکہ برازیل میں اب

ک کم از کم 1068 اموات جبکہ تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 19789 ہے۔اگرچہ بیشتر ریاستی گورنروں نے قرنطینہ کے سخت اقدامات نافذ کر رکھے ہیں لیکن دوسری جانب برازیل کے صدر جائر بولسنارو ان پابندیوں کو مسلسل چیلنج کرتے آ رہے ہیں۔محکمہِ صحت کے عہدیداروں کا کہنا تھا کہ ابھی کچھ ہفتوں تک اس وبا کے پھیلنے کی توقع نہیں ہے۔‎

موضوعات:



کالم



دس پندرہ منٹ چاہییں


سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…