کورونا وائرس سے متعلق معالجے کا کلینکل مشاہداتی تجربہ ناکام ،ڈبلیو ایچ او نے تفصیلات جاری کردیں

25  اپریل‬‮  2020

نیویارک(آن لائن)کورونا وائرس سے متعلق معالجہ کا کلینکل تجربہ ناکام رہا جو ادویات تجربہ کے دوران کورونا وائرس کے مریضوں کو استعمال کروائی گئی تھیں ان کے مثبت اثرات انسانی جسم پر نہ ہو سکے ۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن ( ڈبلیو ایچ او ) کی ویب سائٹ پر جاری کردہ مشاہدہ کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس معالجہ کے کلینکل تجربہ میں چینی ٹرائل میں 237 مریضوں میں 158 مریضوں کو مشاہداتی ادویات پر اور باقی 79 مریضوں کو کنٹرول گروپ

میں رکھا گیا تھا لیکن منفی اثرات کی وجہ پہلے 18 مریضوں کو ابتداء میں ریمڈیسوپر کو روک دیا گیا تھا رپورٹ مصنفین کے مطابق ایک مہینے کے بعد کنٹرول گروپ کے مریضوں میں سے 12.8 فیصد کے مقابلے میں 13.9 فیصد افراد ہلاک ہو گئے تھے اس طرح مطالعے کے نتائج غیر نتیجہ خیز ہیں ۔ مطالعہ اس تجربہ پر حتمی الفاظ کسی نمائندگی نہیں کرتا البتہ بڑے پیمانے پر ٹرائلز جاری ہیں ۔ دوسری طرف کورونا وائرس کے معالجہ کا تجربہ جانوروں پر کامیاب رہا ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…