ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

عمررسیدہ اور کمزور افراد کا گھروں پرہی کرونا ٹیسٹ ہو گا، دبئی اپنے شہریوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا

datetime 25  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(آن لائن) دبئی نے گزشتہ روز عمررسیدہ اور بہت کمزور افراد کے گھروںپرکروناوائرس کی فری اسکریننگ کے لئے موبائل ٹیسٹنگ سروس کا آغاز کردیا، جہاں سخت پابندیوں میں قدرے کمی لائی گئی ہے۔ خبررساں ایجنسی ڈبلیو اے ایم نے رپورٹ د ے کہ نئے موبائل لیبارٹری یونٹس تبدیل شدہ ایمبولینسز ہیں جنھیں آٹو سٹیرلائزیشن سامان، تھرمل اسکینرز اور نمونوں کے لئے محفوظ اسذٹرویج الماریوں سے لیس کی گئی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…