جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کا دعویٰ، لوگ صحت یاب کیسے ہو رہے ہیں؟ عالمی ادارہ صحت حقیقت سامنے لے آیا

datetime 14  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کا دعویٰ، لوگ صحت یاب کیسے ہو رہے ہیں؟ عالمی ادارہ صحت حقیقت سامنے لے آیا

اسلام آباد (آن لائن)کورونا وائرس کے علاج کیلئے ویکسین کا دعوی کرنے والی بہت سی پوسٹس سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں۔جبکہ ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ ابھی تک کوئی ویکسین موجود نہیں ہے اور کسی بھی نئی ویکسین کو عوامی طور پر دستیاب ہونے میں کم از کم 18 ماہ لگ… Continue 23reading کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کا دعویٰ، لوگ صحت یاب کیسے ہو رہے ہیں؟ عالمی ادارہ صحت حقیقت سامنے لے آیا

پاکستان ہاؤس میں قرنطینہ کے مسافروں کی روانگی کے بعد زیراستعمال سامان کا کیا کیا گیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 14  مارچ‬‮  2020

پاکستان ہاؤس میں قرنطینہ کے مسافروں کی روانگی کے بعد زیراستعمال سامان کا کیا کیا گیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

تفتان(این این آئی)پاکستان ہاؤس میں 15 روز قرنطینہ میں گزارنے والے زائرین کی روانگی کے بعد ان کے زیر استعمال سامان کو آگ لگاکر تلف کردیا گیا۔پاکستان ہاؤس میں گزشتہ 15 دنوں سے قرنطینہ میں رکھے گئے ان زائرین میں سے ایک بچے میں کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہوئی تھیں ، باقی کو کلیئر… Continue 23reading پاکستان ہاؤس میں قرنطینہ کے مسافروں کی روانگی کے بعد زیراستعمال سامان کا کیا کیا گیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ، مجموعی تعداد 28ہو گئی

datetime 13  مارچ‬‮  2020

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ، مجموعی تعداد 28ہو گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 28 ہوگئی جس کی تصدیق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کی ہے۔جیو نیوز کے رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر ظفر مرزا نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ پاکستان میں اس وقت کورونا وائرس کے تصدیق شدہ 28 کیسز… Continue 23reading پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ، مجموعی تعداد 28ہو گئی

کرونا وائرس کی احتیاطی تدابیر کی ایڈوائزری جاری، اہم ہدایات دے دی گئیں

datetime 13  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کی احتیاطی تدابیر کی ایڈوائزری جاری، اہم ہدایات دے دی گئیں

کوئٹہ(آن لائن)وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ہدایت پر حکومت بلوچستان نے کرونا وائرس کی احتیاطی تدابیر کی ایڈوائزری جاری کردی ہے، محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے جاری ہونے والے ایک اعلامیہ میں بلوچستان سول سیکریٹریٹ میں ملازمین کے علاوہ دیگر افراد اور ملاقاتیوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی… Continue 23reading کرونا وائرس کی احتیاطی تدابیر کی ایڈوائزری جاری، اہم ہدایات دے دی گئیں

سول ہسپتال کراچی میں خلاف قانون افسر ادویہ کی ترسیل میں رکاوٹ بن گئے ، لاکھوں روپے کا نقصان اور ادویہ بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا، انتہائی افسوسناک صورتحال

datetime 13  مارچ‬‮  2020

سول ہسپتال کراچی میں خلاف قانون افسر ادویہ کی ترسیل میں رکاوٹ بن گئے ، لاکھوں روپے کا نقصان اور ادویہ بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا، انتہائی افسوسناک صورتحال

کراچی (این این آئی) سول اسپتال کراچی میں خلاف قانون فارما سسٹ ادویہ کی ترسیل کی راہ میں رکاوٹ بن گیا۔ گریڈ 19کی اسامی پر گریڈ 17کے جونیئر فارماسسٹ کو تعینات کرکے 4فیصد کمیشن کی طلبی نے رجسٹرڈ سپلائرز اور کنٹریکٹرز کو مشتعل کردیا ، دواؤں کی سپلائی رکنے سے صوبے کا سب سے بڑا… Continue 23reading سول ہسپتال کراچی میں خلاف قانون افسر ادویہ کی ترسیل میں رکاوٹ بن گئے ، لاکھوں روپے کا نقصان اور ادویہ بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا، انتہائی افسوسناک صورتحال

کرونا وائرس کے ٹیسٹ کے لئے مخصوص ہسپتالوں کی وائرل فہرست کو غلط قرار دے دیا گیا، حقیقت سامنے آ گئی

datetime 13  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کے ٹیسٹ کے لئے مخصوص ہسپتالوں کی وائرل فہرست کو غلط قرار دے دیا گیا، حقیقت سامنے آ گئی

کراچی(این این آئی) سندھ حکومت نے کرونا وائرس کے ٹیسٹ کے لئے مخصوص اسپتالوں کی وائرل فہرست کو غلط قرار دے دیا ہے اور کہا ہے کہ سندھ بھر کے مختلف اسپتالوں میں 9 آئسولیشن وارڈز قائم کئیے گئے ہیں بیرسٹر مرتضی وہاب نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ نو آئسولیشن وارڈز کے علاوہ ایک… Continue 23reading کرونا وائرس کے ٹیسٹ کے لئے مخصوص ہسپتالوں کی وائرل فہرست کو غلط قرار دے دیا گیا، حقیقت سامنے آ گئی

کرونا وائرس کے تدارک کے لئے گلگت بلتستان میں بھی قرنطینہ سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ

datetime 13  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کے تدارک کے لئے گلگت بلتستان میں بھی قرنطینہ سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ

گلگت (این این) گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کی وباء کے تدارک کے لئے قرنطینہ سنٹر کے قیام کا فیصلہ کرلیا گیا ۔این ڈی ایم اے نے گلگت بلتستان حکومت کو کورنطین سینٹر کے قیام کے لیے 300 ٹینٹ ارسال کیے ہیں۔گلگت بلتستان کے کرونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کو مخصوص مدت تک قرنطینہ سینٹر… Continue 23reading کرونا وائرس کے تدارک کے لئے گلگت بلتستان میں بھی قرنطینہ سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے 27  مشتبہ کیسز، کتنے افراد کلیئر قرار ؟ جانئے

datetime 13  مارچ‬‮  2020

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے 27  مشتبہ کیسز، کتنے افراد کلیئر قرار ؟ جانئے

پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے 27  مشتبہ کیسز میں سے 24 کو کلیئر قرار دے دیا گیا۔محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے مطابق پشاور سے 10، صوابی سے 4، سوات سے 3 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ، ایبٹ آباد 3 باجوڑ، چارسدہ، لوئردیر اور کوہاٹ سے ایک ایک مشتبہ کیس رپورٹ ہو چکا ہے۔محکمہ… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے 27  مشتبہ کیسز، کتنے افراد کلیئر قرار ؟ جانئے

پاکستان ہاؤس میں قرنطینہ کیے گئے 1500 زائرین کلیئر قرار، روانگی کی اجازت دے دی گئی

datetime 13  مارچ‬‮  2020

پاکستان ہاؤس میں قرنطینہ کیے گئے 1500 زائرین کلیئر قرار، روانگی کی اجازت دے دی گئی

تفتان/کوئٹہ(این این آئی)پاکستان ہاؤس میں قرنطینہ میں رکھے گئے 1500 زائرین کو کلیئر قرار دے کر روانہ کردیا گیا۔لیویز حکام کے مطابق تفتان میں پاک ایران بارڈر کے ذریعے بلوچستان آنے والے ان زائرین کو 15 دن تک قرنطینہ میں رکھا گیا جس میں ان کی مکمل نگرانی کی گئی۔لیویز حکام نے بتایا کہ تمام… Continue 23reading پاکستان ہاؤس میں قرنطینہ کیے گئے 1500 زائرین کلیئر قرار، روانگی کی اجازت دے دی گئی

1 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 1,070