پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

کورونا وائرس کی علامات والے مریض آئبوپروفین ادویات استعمال نہ کریں کیونکہ ۔۔۔ڈبلیو ایچ او کی ایڈوائزری جاری ، تمام ملکوں سےبڑی درخواست کردی، خطرات کا بھی انتباہ

datetime 19  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس کی علامات والے مریض آئبوپروفین ادویات استعمال نہ کریں کیونکہ ۔۔۔ڈبلیو ایچ او کی ایڈوائزری جاری ، تمام ملکوں سےبڑی درخواست کردی، خطرات کا بھی انتباہ

نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت کی جاری کردہ ایڈوائزری نے کہاہے کہ کورونا وائرس کی علامات والے مریضوں کو آئبوپروفین ادویات نہ دی جائیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق کورونا کے علاج سے متعلق ایڈوائزری میں ڈبلیو ایچ او کا کہنا تھا کہ آئبوپروفین کورونا مریضوں کی حالت زیادہ خراب کرسکتی ہے۔ایمرجنسی پروگرام ڈبلیو ایچ او کے ایگزیکٹو… Continue 23reading کورونا وائرس کی علامات والے مریض آئبوپروفین ادویات استعمال نہ کریں کیونکہ ۔۔۔ڈبلیو ایچ او کی ایڈوائزری جاری ، تمام ملکوں سےبڑی درخواست کردی، خطرات کا بھی انتباہ

پاکستان کی بڑی کامیابی ، سستی ترین کورونا ٹیسٹ کٹ تیار ،جانتے ہیں مارکیٹ میں یہ کٹ کب آئیگی اور ٹیسٹ کے نتائج حاصل کرنے میں کتنا وقت لگے گا؟

datetime 19  مارچ‬‮  2020

پاکستان کی بڑی کامیابی ، سستی ترین کورونا ٹیسٹ کٹ تیار ،جانتے ہیں مارکیٹ میں یہ کٹ کب آئیگی اور ٹیسٹ کے نتائج حاصل کرنے میں کتنا وقت لگے گا؟

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان کی تیارکردہ کورونا ٹیسٹ کٹ دو ہفتوں دستیاب ہوگی اور اس کی مدد سے ایک گھنٹے میں نتائج سامنے آجائیں گے۔حکام کا کہنا ہے کہ کورونا کی ٹیسٹ کٹس مارکیٹ میں سستی قیمت پر دستیاب ہوں گی اور یہ خودانحصاری کی طرف ایک اہم قدم ہے۔ پاکستانی کٹ سے ایک گھنٹے… Continue 23reading پاکستان کی بڑی کامیابی ، سستی ترین کورونا ٹیسٹ کٹ تیار ،جانتے ہیں مارکیٹ میں یہ کٹ کب آئیگی اور ٹیسٹ کے نتائج حاصل کرنے میں کتنا وقت لگے گا؟

معروف کمپنیوں کے نام سے جعلی ہینڈ سینیٹائزر بیچنے والا ملزم   گرفتار

datetime 18  مارچ‬‮  2020

معروف کمپنیوں کے نام سے جعلی ہینڈ سینیٹائزر بیچنے والا ملزم   گرفتار

کراچی(آن لائن) کراچی پولیس نے معروف کمپنیوں کے نام سے جعلی ہینڈ سینیٹائزر بیچنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نیو ٹاؤن پولیس نے کمپنی ملازم کی نشاندہی پر کارروائی کرتے ہوئے معروف کمپنیوں کے نام سے جعلی ہینڈ سینیٹائزر بیچنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم سفیان سے سینیٹائزر… Continue 23reading معروف کمپنیوں کے نام سے جعلی ہینڈ سینیٹائزر بیچنے والا ملزم   گرفتار

کورونا وائرس سے متعلق  جعلی خبروں کی وجہ سے گھبرائے   شہریوں کی ہسپتالوں میں بھیڑ لگ گئی

datetime 18  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس سے متعلق  جعلی خبروں کی وجہ سے گھبرائے   شہریوں کی ہسپتالوں میں بھیڑ لگ گئی

کراچی(آن لائن)کورونا وائرس وبا کے سندھ میں پھیلنے کے ساتھ ہی جعلی خبروں کی وجہ سے گھبرائے ہوئے شہریوں کی ہسپتالوں میں بھیڑ لگ گئی۔گزشتہ دو روز میں ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (ڈی یو ایچ ایس) کے اوجھا کیمپس، ڈاکٹر رتھ فاؤ سول ہسپتال، انڈس ہسپتال اور آغا خان ہسپتال میں کورونا وائرس کا… Continue 23reading کورونا وائرس سے متعلق  جعلی خبروں کی وجہ سے گھبرائے   شہریوں کی ہسپتالوں میں بھیڑ لگ گئی

ایک لاکھ 70ہزار برآمد ، ملزمان گرفتار

datetime 18  مارچ‬‮  2020

ایک لاکھ 70ہزار برآمد ، ملزمان گرفتار

سیالکوٹ (این این آئی)سیالکوٹ میں پولیس نے کارروائی کیدوران ایک لاکھ 70 ہزار فیس ماسک برآمد کرکے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ڈی ایس پی سٹی رانا ندیم طارق کے مطابق نیکاپورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دیوانہ والا چوک پر گودام میں چھاپہ مارا، جہاں سے 70 لاکھ روپے مالیت کے ایک لاکھ 70 ہزار… Continue 23reading ایک لاکھ 70ہزار برآمد ، ملزمان گرفتار

کرونا وائرس پھیلاؤ کا خطرہ،وائے ڈی اے نے پمز ہسپتال او پی ڈی میں جزوی ہڑتال کر دی

datetime 18  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس پھیلاؤ کا خطرہ،وائے ڈی اے نے پمز ہسپتال او پی ڈی میں جزوی ہڑتال کر دی

اسلام آباد (این این آئی)کرونا وائرس پھیلاؤ کا خطرہ،وائے ڈی اے نے پمز ہسپتال او پی ڈی میں جزوی ہڑتال کر دی،کرونا وائرس خطرات کے باعث ینگ ڈاکٹرز نے او پی ڈی میں کام کرنے سے انکار کر دیا ، وائے ڈی اے اسلام آباد نے بتایاکہ اس وقت ڈاکٹرز اور ہسپتال کا عملہ کی… Continue 23reading کرونا وائرس پھیلاؤ کا خطرہ،وائے ڈی اے نے پمز ہسپتال او پی ڈی میں جزوی ہڑتال کر دی

رنگ گورا کرنے والی کریموں کیخلاف کارروائی کیلئے جاری نوٹس پر حکم امتناعی جاری

datetime 18  مارچ‬‮  2020

رنگ گورا کرنے والی کریموں کیخلاف کارروائی کیلئے جاری نوٹس پر حکم امتناعی جاری

لاہور( این این آئی )لاہورہائیکورٹ نے رنگ گورا کرنے والی کریموں کیخلاف کارروائی کیلئے جاری نوٹس پر حکم امتناعی کر کے حکومت پنجاب سے جواب طلب کرلیا ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نے محمد ذکریا شیخ ایس کی وساطت سے دائر درخواست پر سماعت کی۔درخواست میں چیف ڈرگ کنٹرول کی طرف سے جاری… Continue 23reading رنگ گورا کرنے والی کریموں کیخلاف کارروائی کیلئے جاری نوٹس پر حکم امتناعی جاری

عالمی سطح پر کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دو لاکھ ہو گئی

datetime 18  مارچ‬‮  2020

عالمی سطح پر کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دو لاکھ ہو گئی

برسلز(این این آئی)عالمی سطح پر کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد قریب دو لاکھ ہو گئی ہے جب کہ اس وائرس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی بیماری کووِڈ 19 کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد آٹھ ہزار چار سو انیس تک پہنچ گئی ہے۔غیرملکی خررساں ادارے کے مطابق چین میں گزشتہ… Continue 23reading عالمی سطح پر کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دو لاکھ ہو گئی

سینیٹائر مہنگے داموں فروخت کرنے پر منیجر گرفتار

datetime 18  مارچ‬‮  2020

سینیٹائر مہنگے داموں فروخت کرنے پر منیجر گرفتار

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں ایک اور شاپ کو سینیٹائر مہنگے داموں فروخت کرنے پر منیجر کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق   اسسٹنٹ کمشنر سرگودہا عمر دراز گوندل نے اندرون شہر کوئین چوک میں لٹسو فارما پلس پر چھاپہ مار کر زائد قیمت پر سینیٹائزر فروخت کرنے پر مینیجر گرفتارکو… Continue 23reading سینیٹائر مہنگے داموں فروخت کرنے پر منیجر گرفتار

1 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 1,076