جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان  کے کونسے دو ہسپتالوں کوکوروناوائرس اسپتال ڈیکلیئرکرنیکافیصلہ  کر لیا گیا ، اعلامیہ جاری

datetime 27  فروری‬‮  2020

پاکستان  کے کونسے دو ہسپتالوں کوکوروناوائرس اسپتال ڈیکلیئرکرنیکافیصلہ  کر لیا گیا ، اعلامیہ جاری

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی اورلاہورمیںدوہسپتالوں کوکوروناوائرس اسپتال ڈیکلیئرکرنیکافیصلہ کرلیاگیا ۔ سیکرٹری ہیلتھ نے کہاکہ ڈویژنل سطح کیاسپتالوں کوایچ ڈی یوڈیکلیئرکیاجارہاہے،ہسپتالوں میں ڈاکٹرزاوراسٹاف کوخصوصی لباس فراہم کیاجائیگا۔سیکرٹری ہیلتھ نے کہاکہ کورونا کے حوالے سپیشل لباس خریدنے کا حکم دے دیا گیا۔

بچی کی الٹی میں کیڑا نکل آیا، ماں نے فارمولا دودھ کمپنی کیخلاف شکایت کردی،جانتے ہیں کمپنی کا نام کیا ہے؟

datetime 27  فروری‬‮  2020

بچی کی الٹی میں کیڑا نکل آیا، ماں نے فارمولا دودھ کمپنی کیخلاف شکایت کردی،جانتے ہیں کمپنی کا نام کیا ہے؟

پیرس(این این آئی)فرانس میں 3 ماہ کے بچے کی الٹی میں کیڑا نکلا جس کے بعد خاتون نے فارمولا دودھ بنانے والی کمپنی کے خلاف شکایت درج کروادی۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق پولیس نے بتایا کہ فرانس کی خاتون شہری نے فارمولا دودھ (خشک دودھ) بنانے والی کمپنی کے خلاف درخواست دائر کی کیونکہ ان… Continue 23reading بچی کی الٹی میں کیڑا نکل آیا، ماں نے فارمولا دودھ کمپنی کیخلاف شکایت کردی،جانتے ہیں کمپنی کا نام کیا ہے؟

بار بار پکڑے جانے کے باوجود اطاعیت جاری رکھنے والوں کے خلاف مربوط اور جامع ایکشن پلان تیار، دھماکہ خیز ہدایات جاری

datetime 27  فروری‬‮  2020

بار بار پکڑے جانے کے باوجود اطاعیت جاری رکھنے والوں کے خلاف مربوط اور جامع ایکشن پلان تیار، دھماکہ خیز ہدایات جاری

لاہور(این این آئی)بار بار پکڑے جانے کے باوجود اتائیت جاری رکھنے والوں کے خلاف مربوط اور جامع ایکشن پلان تیار کر لیا گیا۔سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر ڈیپارٹمنٹ اور سی او پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے۔اجلاس میں ڈی جی ہیلتھ سروسز، ضلعی انتظامیہ، پولیس، پراسیکیوشن اورینگ… Continue 23reading بار بار پکڑے جانے کے باوجود اطاعیت جاری رکھنے والوں کے خلاف مربوط اور جامع ایکشن پلان تیار، دھماکہ خیز ہدایات جاری

15 ہزار لیٹر ناقص دودھ برآمد، دودھ میں یوریا اور آلودہ پانی کی ملاوٹ، عوام زہریلا دودھ پینے پر مجبور

datetime 27  فروری‬‮  2020

15 ہزار لیٹر ناقص دودھ برآمد، دودھ میں یوریا اور آلودہ پانی کی ملاوٹ، عوام زہریلا دودھ پینے پر مجبور

لاہور(این این آئی)پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹی دودھ کی سپلائی کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری ہے۔ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی عرفان میمن کی سر براہی میں بابو صابوانٹر چینج پر رات گئے تک ناکہ بندی کرکے جعلی اور ملاوٹ زدہ دودھ کی سپلائی ناکام بنادی گئی۔ ڈیری سیفٹی ٹیموں نے دودھ بردار گاڑیوں میں… Continue 23reading 15 ہزار لیٹر ناقص دودھ برآمد، دودھ میں یوریا اور آلودہ پانی کی ملاوٹ، عوام زہریلا دودھ پینے پر مجبور

کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد کوئٹہ میں 10بیڈ پر مشتمل آئی سولیشن وارڈ قائم کردیا گیا

datetime 27  فروری‬‮  2020

کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد کوئٹہ میں 10بیڈ پر مشتمل آئی سولیشن وارڈ قائم کردیا گیا

کوئٹہ(این این آئی) فاطمہ جناح چیسٹ اینڈ جنرل ہسپتال کوئٹہ میں 10بیڈ پر مشتمل آئی سولیشن وارڈ قائم کردیا گیا ہے۔یہ بات فاطمہ جناح چیسٹ اینڈ جنرل ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر نوراللہ موسیٰ خیل نے بتائی۔ انہوں نے بتایا کہ کرونا وائرس کے پاکستان میں 2کیسز کی تصدیق کے بعد فاطمہ جناح چیسٹ اینڈ… Continue 23reading کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد کوئٹہ میں 10بیڈ پر مشتمل آئی سولیشن وارڈ قائم کردیا گیا

ایک ہی دن میں کرونا وائرس کے پاکستان میں مزید کیسز سامنے آ گئے،ڈاکٹر ظفر مرزا نے تصدیق کر دی

datetime 26  فروری‬‮  2020

ایک ہی دن میں کرونا وائرس کے پاکستان میں مزید کیسز سامنے آ گئے،ڈاکٹر ظفر مرزا نے تصدیق کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایک ہی دن میں پاکستان میں کرونا وائرس کے دو کیسز کی تصدیق ہو گئی۔ معاون خصوصی برائے نیشنل ہیلتھ ڈاکٹر ظفر مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ملک میں کرونا وائرس کے دو کیسز کی تصدیق کرتا ہوں، دونوں مریضوں کو ہسپتال… Continue 23reading ایک ہی دن میں کرونا وائرس کے پاکستان میں مزید کیسز سامنے آ گئے،ڈاکٹر ظفر مرزا نے تصدیق کر دی

خاتون اول ہونے کی حیثیت سے بے حد مصروف ہونے کے باوجود میلانیا ٹرمپ کی فٹنس کا رازکیا ہے ؟حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 26  فروری‬‮  2020

خاتون اول ہونے کی حیثیت سے بے حد مصروف ہونے کے باوجود میلانیا ٹرمپ کی فٹنس کا رازکیا ہے ؟حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

نیویارک (این این آئی) امریکا کی خاتون اول، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا اپنی فٹنس سے متعلق کافی مشہور ہیں اور ان کی فٹنس کا راز ہر کوئی جاننا چاہتا ہے جو کہ بہت آسان بھی ہے۔امریکی ویب سائٹ ’ انسائیڈر ‘ کے مطابق 49 سالہ میلانیا ٹرمپ کی فٹنس کا راز روزانہ 7… Continue 23reading خاتون اول ہونے کی حیثیت سے بے حد مصروف ہونے کے باوجود میلانیا ٹرمپ کی فٹنس کا رازکیا ہے ؟حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

کوروناوائرس، ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

datetime 25  فروری‬‮  2020

کوروناوائرس، ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

تربت (این این آئی)کوروناوائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر بلوچستان کے شہر تربت میں بھی ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ڈپٹی کمشنر کیچ میجر (ر) محمد الیاس کبزئی نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ ہمسایہ ملک ایران میں کوروناوائرس کے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد بلوچستان حکومت کی طرف سے ایران سے متصل… Continue 23reading کوروناوائرس، ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

کرونا سے چین میں مزید 71 ہلاکتیں، مرنے والوں کی تعداد 2 ہزار کرونا عالمی وبا بن سکتا ہے؟عالمی ادارہ صحت نے پوری دنیا کو خبر دار کردیا

datetime 25  فروری‬‮  2020

کرونا سے چین میں مزید 71 ہلاکتیں، مرنے والوں کی تعداد 2 ہزار کرونا عالمی وبا بن سکتا ہے؟عالمی ادارہ صحت نے پوری دنیا کو خبر دار کردیا

بیجنگ(آن لائن )کرونا بے قابو، چین میں مزید 71 افراد جان سے گئے، مرنے والوں کی تعداد 2 ہزار 663 ہو گئی، بارہ ہلاکتوں کے بعد ایران میں بھی خوف کے سائے برقرار ہیں، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کرونا عالمی وبا بن سکتا ہے جس کے لیے دنیا کو تیار رہنا… Continue 23reading کرونا سے چین میں مزید 71 ہلاکتیں، مرنے والوں کی تعداد 2 ہزار کرونا عالمی وبا بن سکتا ہے؟عالمی ادارہ صحت نے پوری دنیا کو خبر دار کردیا

1 262 263 264 265 266 267 268 269 270 271 272 1,070