دنیا بھر میں کورونا وائرس کے حملے جاری ہلاکتوں کی تعداد تشویشناک حد تک پہنچ گئی
اسلام آباد(آن لا ئن ) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے حملے جاری ہیں۔ کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہزار 839 ہو گئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 56 ہزار 738 ہو گئی اور 75 ہزار 935 افراد… Continue 23reading دنیا بھر میں کورونا وائرس کے حملے جاری ہلاکتوں کی تعداد تشویشناک حد تک پہنچ گئی
































