اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے پاکستانی عوام سے مشکل وقت میں مدد کیلئے اپیل کر دی۔ منگل کو معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے ٹوئٹ کیا کہ ملک میں کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے این ڈی ایم اے کلیدی کردار ادا کر رہا ہے، حکومت کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاکہ مشکل وقت میں حکومت کا ساتھ دینے کیلئے میجر ساجد کیانی سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکومت نے پاکستانی عوام سے مشکل وقت میں مدد کیلئے اپیل کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا



















































