اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

دنیا بھر میں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری پاکستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 877ہو گئی

datetime 24  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مہلک وباء کرونا کی تباہ کاریاں پوری میں دنیا میں جارہی ہیں ہر روز وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ہو رہا ہے ۔ متاثرہ افراد کی تعداد 3لاکھ بیاسی ہزار سے زائد جبکہ ہلاکتوں کی تعداد16ہزار پانچ سے زائد ہو گئی ہے ۔ پاکستان میں متاثرہ افراد کی تعداد 877ہو گئی ہے جبکہ 6افراد کرونا وائرس جاں بحق ہو چکے ہیں ۔ پاکستان میں ہر دن

مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے ملک میں بڑھتے خدشے کے پیش نظر سندھ کے بعد پنجاب حکومت نے بھی صوبے کو 14دن کیلئے لاک ڈائون کر دیا ہے ۔ جبکہ وفاقی وزیر داخلہ کی جانب سے فوج سے مدد کی اپیل کی گئی تھی جس کے بعد پورے ملک میں فوج تعینات کر دی گئی ہے اور لوگوں کو پابندکیا گیا ہے کہ وہ اپنے گھر سے نکلنے میں اجتناب برتیں کیونکہ وائرس اس سے مزید پھیل سکتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…