جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 2 مریض صحتیاب ہوگئے ملک میں ایک ہی دن میں صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد 6ہوگئی

datetime 27  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس سےمتاثر ہ دو مزید مریض صحت یاب ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان ترجمان نےکہا ہے کہ کہا ہے کہ کرونا سے متاثرہ مریضوں کے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہیں آئسولیشن وارڈ میں داخل کیا گیا جہاں زیر علاج رہنے کے بعد دونوں مریضوں کی رپورٹ منفی آئی جس کے بعد انہیں گھر بھیج دیا گیا ہے ۔

دوسری جانب خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے مزید 53 کیسز سامنے آئے جس کی تصدیق صوبائی ترجمان اجمل وزیر نے پریس کانفرنس میں کی۔اجمل وزیر نے بتایا کہ صوبے میں وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 176 ہوگئی ہے جب کہ صوبے میں اب تک اموات کی تعداد 3 ہے۔واضح رہےکہ کے پی کے میں جمعرات کو کورونا وائرس کے 2 مریض صحتیاب ہوگئے جنہیں اسپتال سے فارغ کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…