کرونا کے بعد پولیو نے بھی پاکستانیوں کو جکڑ لیا تشویشناک انکشافات
اسلام آباد(این این آئی)گزشتہ پانچ سالوں کے دوران ملک بھر میں پولیو کے 240کیسز رپوٹ ہوئیں جبکہ رواں سال اب تک پولیو کے21کیسز سامنے آگئیں،پاکستان میں وائیلڈ پولیو وائرس(ڈبلیو پی وی ون)کے کیسز میں 2018میں 12کیسز کے بعد تیزی سے اضافہ ہوا اور 2019ء میں کیسز کی تعداد 146تک جاپہنچا۔سرکاری دستاویزات کے مطابق پاکستان میں2015ء… Continue 23reading کرونا کے بعد پولیو نے بھی پاکستانیوں کو جکڑ لیا تشویشناک انکشافات



































