کورونا وائرس‘ حد سے زیادہ ردعمل پر ڈبلیو ایچ او کا انتباہ
جنیوا (این این آئی)عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے چین سے پھوٹنے والے کورونا وائرس کی وجہ سے ہنگامی خریداری، تقاریب کی منسوخی کے علاوہ کروز شپ سے سفر پر تحفظات کو حد سے زیادہ عالمی ردعمل قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے… Continue 23reading کورونا وائرس‘ حد سے زیادہ ردعمل پر ڈبلیو ایچ او کا انتباہ