کراچی (این این آئی)سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے کارروائیاں کرتے ہوئے کرونا وائرس کے جعلی ٹیسٹ کرنے والی تین لیبارٹریز سیل کردیں۔کارروائیاں ضلع وسطی،جنوبی اور شرقی میں کی گئیں تاہم کئی لیبارٹریز کا عملہ فرار ہوگیا۔ ہیلتھ کیئر کمیشن نے کہا ہے کہ عوام محکمہ صحت کے تصدیق شدہ مراکز سے ہی کرونا وائرس کے ٹیسٹ کرائیں۔
پیسے کی ہوس نے اندھا کر دیا، کرونا وائرس کے جعلی ٹیسٹ کرنے والی تین لیبارٹریز سامنے آ گئیں، انتہائی افسوسناک انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی



















































