ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنیوالے کو ایک لاکھ 40ہزار ڈالر انعام دینے کا اعلان

datetime 8  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس(آن لائن) ایکشن فلم کے معروف اداکار جیکی نے چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والے کورونا وائرسکی ویکسین ایجاد کرنیوالے ہر شخص کو ایک لاکھ 40ہزار ڈالر انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق65سالہ ہانگ کانگ کے رہائشی اداکار جیکی چین نے اپنی ویب پوسٹ پر لکھا کہ سائنس اور ٹیکنالوجی وائرس پر قابو پانے کیلئے

کلیدی حیثیت رکھتی ہے ، اور مجھے یقین ہے کہ بہت سارے لوگوں کا مجھ کی طرح کا خیال ہے اور وہ امید کرتے ہیں کہکورونا وائرس سے بچائو کی ویکسینکو جلد از جلد تیار کیا جاسکتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ کون سا فرد یا تنظیم اینٹی دوائی تیار کرتا ہے لیکن جو بھی یہ ویکسین تیار کرے گا میں اس کا140000ڈالر کیساتھ شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔‎

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…