اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

کورونا وائرس کھارادر بھی پہنچ گیا ،مشتبہ فیملی اسپتال منتقل

datetime 29  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)ایران سے واپس آنے والے بزرگ شخص سمیت 2 افراد کو کھارادر کے علاقے سے پولیس نے ڈی ایچ او کی نگرانی میں سول اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پوری فیملی کو چیک اپ کے لیے سول اسپتال لایا گیا۔ ڈپٹی ہیلتھ آفیسر سائوتھ نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ کھارادر جیلانی سینٹر والی گلی میں واقع شمع پلازہ سے 60 سالہ مختار حسین اور 25 سالہ اصغر علی کو کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر چیک کے لیے

سول اسپتال منتقل کر دیا جبکہ اس دوران دونوں افراد کی پوری فیملی کا بھی سول اسپتال میں چیک اپ کیا گیا، ملنے والی اطلاعات کے مطابق ڈی ایچ او سائوتھ نے پہلے فیصل ایدھی سے رابطہ کرکے ایدھی ایمبولینس طلب کرنے کے بعد کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کو بحفاظت اسپتال لایا گیا تاہم 60 سالہ مختار حسین اور 25 سالہ اصغر علی چند روز قبل ایران سے کراچی آئے تھے اور دونوں افراد کو سول اسپتال کے وارڈ میں رکھا گیا ہے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…