کرونا وائرس کے پھیلا ئومیں اضافہ؛ پی آئی اے نے 2اہم ممالک کیلئے فلائٹ آپریشن معطل کردیا
کراچی(این این آئی)کرونا وائرس کے پھیلائو میں اضافے کے پیش نظر پی آئی اے نے جاپان اور چین کیلئے فلائٹ آپریشن 15 مارچ تک معطل کردیاہے۔پاکستان نے احتیاطی تدابیر کے تحت چین کے لیے پروازوں کو بند کردیا ہے۔ پاکستان میں تاحال کرونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چین اور… Continue 23reading کرونا وائرس کے پھیلا ئومیں اضافہ؛ پی آئی اے نے 2اہم ممالک کیلئے فلائٹ آپریشن معطل کردیا



































