سرجری میں استعمال ہونے والے سامان کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کردیا گیا، دھماکہ خیز انکشاف

19  فروری‬‮  2020

لاہور(این این آئی)سرجری میں استعمال ہونے والے سامان کی قیمتوں میں ایک بار پھر کئی گنا اضافہ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایپی ڈیورل سیٹ کی قیمت700روپے کے ہوشربا اضافے سے 800روپے سے 1500روپے،اینڈو ٹریکل ٹیوب کی قیمت 100روپے اضافے سے

190روپے،بیوریٹ کی قیمت 100روپے اضافے سے 350روپے، بلڈ بیگ کی قیمت 230روپے سے بڑھا کر 275روپے، ڈسپوزیبل فیس ماسک کی قیمت 5سے بڑھا کر20روپے جبکہ ٹرانسفیوژن سیٹ کی قیمت 140روپے سے بڑھا کر 210روپے کر دی گئی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…