منرل واٹر کے11برانڈز کا کیمیائی اور جراثیمی طور پر آلودہ ہونے کا انکشاف ، پینے سے ہیضہ، ڈائریا، یرقان وغیرہ کی بیماریاں پیدا ہونے کا خدشہ
کراچی(این این آئی)محفوظ پانی کے نام پر فروخت ہونے والے بند بوتل(منرل واٹر)کے11برانڈز کا مبینہ کیمیائی اور جراثیمی طور پر آلودہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے جن کے پینے سے ہیضہ، ڈائریا، یرقان وغیرہ کی بیماریوں کے پیدا ہونے کا خدشہ ہے ، وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے ادارے پی سی آر ڈبلیو آر کی… Continue 23reading منرل واٹر کے11برانڈز کا کیمیائی اور جراثیمی طور پر آلودہ ہونے کا انکشاف ، پینے سے ہیضہ، ڈائریا، یرقان وغیرہ کی بیماریاں پیدا ہونے کا خدشہ