پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

کرونا وائرس کا 15 منٹ میں خاتمہ، ٹیسٹ کروا کر تسلی کر لیں، پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی گئی

datetime 28  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رائیونڈ(نیوز ڈیسک) پاکستان کے حکماء نے کرونا وائرس کا علاج دریافت کر لیا صرف 15 منٹ میں کرونا وائرس ختم ہونے کا دعویٰ کر دیا۔دنیا بھر میں کورونا وائرس کا خوف اور مختلف ممالک میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں ہو رہی ہیں، لیکن پاکستان کے حکما نے اس کا علاج دریافت کرلیا ہے، حکماء نے دعویٰ کیا ہے کہ صرف 15منٹ میں کرونا وائرس کا خاتمہ یقینی، کرونا وائرس کے لئے احتیاطی تدابیر کرنے کی ضرورت ہے

پریشان نہیں ہونا۔ علاج پر تقریباً پانچ روپے خرچ ہوں گے، 15منٹ بعد ٹیسٹ کرواکر تسلی کرلیں، اللہ کے فضل سے وائرس نہیں ہوگا۔بتایا گیا ہے کہ پانچ روپے کا دیسی پیاز لے کر چھوٹا چھوٹا کاٹ کر مریض کو کھلادیں پانچ منٹ تک پانی نہیں پلانا۔ 15منٹ بعد ٹیسٹ کروائیں۔ انشا اللہ کوئی وائرس نہیں رہے گا۔ حکماء کا یہ دعویٰ کس حد تک درست ہے، یہ اس تجربے کے بعد ہی پتہ چل سکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…