منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

ان افراد کو کورونا وائرس متاثر کر سکتا ہے، طبی ماہرین نے تفصیلات سے آگاہ کر دیا، ایسی معلومات جو آپ کے لئے جاننا بہت ضروری ہیں

datetime 27  فروری‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی) طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ جو افراد سگریٹ نوشی کرتے ہیں کورونا وائرس انھیں بھی متاثر کر سکتا ہے۔کراچی کے ایک نجی ہسپتال کے ماہر انفیکشن ڈاکٹر فیصل محمود کے مطابق لوگوں کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، کورونا وائرس سے اچھی صحت والے شخص کو کچھ نہیں ہوتا، جن کے پھیپھڑے کمزور ہوں یا قوت مدافعت کم ہو

تو وائرس اس کو زیادہ متاثر کرتا ہے، جو سگریٹ نوشی کرتے ہیں کورونا وائس انھیں بھی متاثر کر سکتا ہے۔ڈاکٹر فیصل محمود نے کہا کہ صحت مند افراد کو ماسک پہننے کی ضرورت نہیں ہے تاہم حفاظتی تدابیر کے طور پر پانی کا استعمال زیادہ کریں۔ انہوں نے بتایا کہ جن کی عمر 40 سے کم ہوکورونا وائرس سے ان کی اموات تقریباً نا ہونے کے برابر ہے۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…