جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

پمز میں کرونا وائرس کے مریض آنے کے بعد عملے کو اپنی فکر لاحق ہو گئی، حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 27  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) وزارت قومی صحت کے مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی کرونا وائرس کے تمام تر دعوے صرف نعروں کی حد تک محدود ہوکر رہ گئے ہیں وفاق کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز نرسز و پیرا میڈیکل سٹاف کو کرونا وائرس کے حوالے سے ماسک اور مخصوص ڈرہینگ مہیا کرنے کی وجہ سے وائرس کا سٹاف پر اثر انداز ہونے کا قومی امکان پیدا ہوگیا ہے اس حوالے سے پمز کے ڈاکٹروں نے باقاعدہ ویڈیو پیغام بھی جاری کردیا ہے پمز ہسپتال میں کرونا وائرس کا مریض آنے

کے بعد ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف کو اپنی فکر لاحق ہوگئی ہے اس حوالے سے ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن (وائی ڈی اے) نے باقاعدہ ویڈیو پیغام جاری کردیا ہے جس میں حکومت سے یہ مطالبہ کیا گیا ہے کہ کرونا وائرس کے متوقع مریض آنے کے بعد انہوں نے انتظامیہ سے احتیاطی تدابیر کے تحت گزشتہ پانچ روز سے ماسک اور مخصوص لباس طلب کرلی ہے لیکن تاحال وہ فراہم نہیں کی گئی ہے جس سے دوران علاج سٹاف کو اس مرض کے لگنے کا خدشہ ہے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…