ملک میں کورونا وبا سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 25 ہزار سے تجاوز کرگئی
اسلام آباد(این این آئی)ملک میں کورونا وبا سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 25 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں کورونا کی تشخیص کیلئے مجموعی طور پر 53 ہزار 881 ٹیسٹ کیے گئے اور 3772 افراد میں… Continue 23reading ملک میں کورونا وبا سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 25 ہزار سے تجاوز کرگئی