اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

جاپانیوں نے ٹوٹے دانت دوبارہ اگانے کیلئے دوا تیار کرلی

datetime 4  جون‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوکیو(این این آئی)ماہرین کی جانب سے ٹوٹے دانتوں کو دوبارہ اگانے کے لیے ایسی دوا کرلی گئی ہے جس کا تجربہ جانوروں پر کامیاب ہونے کے بعد اب انسانوں پر کیا جائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان میں موجود کٹانو یونیورسٹی اسپتال مذکورہ دوا کی آزمائش ستمبر 2024 سے اگست 2025 تک منعقد کرے گا، جہاں 30 سے 64 سال کی عمر کے 30 مردوں کا علاج کیا جا سکے گا۔

اس حوالے سے کٹانو اسپتال میں دندان سازی اور منہ کی سرجری کے ماہر کاتسو تاکاہاشی نے بتایا کہ ہم ان افراد کا سہارا بننا چاہتے ہیں جو اپنے ٹوٹے دانتوں کے باعث پریشانی میں مبتلا رہتے ہیں۔ماہرین نے بتایا کہ اس دوا کے انسانوں پر 11 مہینے کے تجربے کے بعد اس دوا کا 2 سے 7 سال کے بچوں کو ٹرائل کریں گے۔ماہرین کے مطابق یہ دوا ممکنہ طور پر 2030 کی شروعات میں بازاروں میں دستیاب ہوگی۔



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…