منگل‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2024 

پنجاب میں فروخت ہونے والی15 ادویات غیر معیاری قرار

datetime 29  جون‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پنجاب میں فروخت ہونے والی مزید 6 ایلوپیتھک اور 9ہربل ادویات کو غیر معیاری قرار دے دیا گیا۔ سٹورز پر فروخت ہونے والے کیور یورین بیگ ، انجکشن واٹر فار انجکشن بھی غیر معیاری قرار دیدئیے گئے۔ سسپنشن زونیڈ ، سیرپ ڈاکٹر توس ، سسپنشن ایس این ڈومپ ، سیرپ سپیکزین میں ایتھیلین گلوئکول کی مہلک مقدار پائی گئی

جبکہ ہربل ادویات ٹیبلٹ ہب ای گوگل خاص ، کریم کیوٹی، کریم گلوٹوکس میں ایلوپیتھک اجزا ء پائے گئے، اس کے علاوہ ہربل لوشن لرموسٹ ایڈوانسڈ ، سیرپ سونا میں ایلوپیتھک اجزا پائے گئے جبکہ ہربل کریم بائیو ٹو یو ، کریم امیزا اور کریم برائیڈو لگژری گولڈ میں بھی ایلوپیتھک اجزا پائے گئے ۔ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبز کی تجزیہ کے بعد رپورٹ جاری کی گئی جس میں غیر معیاری ایلوپیتھک اور ہربل ادویات کا اسٹاک مارکیٹ سے ہٹانے کی ہدایت کی گئی ہے۔



کالم



گیم آف تھرونز


گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…