کرونا کی وباء نے پوری دنیا میں اب تک کتنے ہزار افراد کی جان لے لی؟عالمی ادارہ صحت کے افسوسناک انکشافات
جنیوا (این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے کرونا وائرس کے نتیجے میں پوری دنیا میں ہونے والی ہلاکتوں کے تازہ اعدادو شمار جاری کیے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی طرف سے جاری کردہ کرونا اپ ڈیٹس میں بتایاگیاکہ منگل 24 مارچ تک کرونا سے مجموعی طورپر پوری دنیا میں 16… Continue 23reading کرونا کی وباء نے پوری دنیا میں اب تک کتنے ہزار افراد کی جان لے لی؟عالمی ادارہ صحت کے افسوسناک انکشافات


































