پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

چین میں مزید چار اموات، مجموعی تعداد 3326 ہوگئی

datetime 5  اپریل‬‮  2020 |

بیجنگ (این این آئی )چین میں کورونا وائرس کے باعث مزید 4 افراد کی ہلاکت کے بعد مجموعی تعداد 3326 ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیشنل ہیلتھ کمیشن نے بتایا کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 19 کیسز سامنے آئے ہیں، جس میں سے زیادہ تر کیسز کی

تصدیق بیرون سے آنے والوں میں ہوئی ہے۔چین میں متاثرہ افراد کی تعداد 81 ہزار 639 ہوگئی ہے جبکہ صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 76 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی چین میں خطرناک وائرس کے باعث 4 ہلاکتیں ہوئی تھیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…