پاکستان کے معروف ہسپتال میں 14ڈاکٹرز کرونا وائرس کا شکار ہو گئے

5  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے معروف ہسپتال میں 14ڈاکٹرز کرونا وائرس کا شکار ، ٹیسٹ پازیٹو آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی خان ٹیچنگ ہسپتال کے 14ڈاکٹرز کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے انہیں آئسولیشن میں بھیج دیا گیا ۔ ڈاکٹرز سےمتعلق یہ تحقیقات کی جائیں گی کہ انہوں نے کن مریضو ں کا چیک کیا جن سے انہیں یہ مہلک بیماری لگی ۔ صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ڈیرہ غازیخان ڈاکٹر نعمان چودھری نے

تصدیق کی ہے کہ میرا اپنا کرونا کا ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد انہیں انتظامیہ نے آئسولیشن منتقل کر دیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم مہلک وائرس سے خوفزدہ نہیں ، انشاء اللہ جلد صحتیاب ہو کر واپس آئیں گے ۔ تاہم ہماری عوام سے یہ گزارش ہے کہ خدارا اپنا خیال رکھیں اور احتیاط کریں ۔ جن لوگوں کا ٹیسٹ پازیٹو آیا وہ بھی نہ گھبرائیں دنیا میں بے شمار ایسے مریض ہیں جو صحت یا ہو جاتے ہیں ہم بھی جلد صحت یا ب ہو جائین گے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…