لاہور کے ہسپتالوں سے نہایت اچھی خبر، کرونا وائرس سے متاثرہ مزید 65مریض صحت یاب ہو گئے
لاہور(این این آئی) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ الحمدللہ لاہور کے چار بڑے ہسپتالوں سے گزشتہ 48گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید65کنفرم مریض صحتیاب ہوگئے ہیں۔ میوہسپتال، ایکسپوسنٹر کورونا وائرس ہسپتال، پی کے ایل آئی اور چلڈرن ہسپتال میں کرونا وائرس کے مریض زیرعلاج تھے۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین… Continue 23reading لاہور کے ہسپتالوں سے نہایت اچھی خبر، کرونا وائرس سے متاثرہ مزید 65مریض صحت یاب ہو گئے





































