اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایک طرف کرونا وائرس کے پاکستان پر وار جاری!13ماہ کی بچی میں کونسی بیماری کی تصدیق ہو گئی محکمہ صحت میں ہلچل مچ گئی

datetime 22  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خیرپور(این این آئی)خیرپور کے نواحی گائوں کلرائی ناریجو میں 13 ماہ کے بچے صفی اللہ ناریجو میں پولیو کی تصدیق ہوگئی۔پولیو کی تصدیق کے بعدمحکمہ صحت میں ہلچل مچ گئی، اس سلسلے میں محکمہ صحت کے مطابق ڈی ایچ او ڈاکٹر محمد حسین ابڑو کی جانب سے ڈاکٹر نواب مہیسر ،عنایت میمن،خالد سہتو،عبدالغفور سولنگی کی نگرانی میں 4رکنی کمیٹی قائم کردی ٹیم نے ڈی ایچ او کے حکم ملتے ہی ٹیم نیبنیادی صحت

مرکز وڈا مہیسر پہنچ کربی ایچ یو انچارج اورمتاثرہ بچے کے گائوں میں پولیو ویکسین پلانے والے عملے اور متاثرہ بچے کے والد کا بیان ریکارڈ اوربچے کا معائنہ بھی کیاگیا،اس سلسلے میں ڈی ایچ او کی جانب سے مقررکردہ ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر نواب مہیسر کاکہناتھاکہبچے میں پولیو کی تصدیق کے بعدوسیع پیمانے پر تحقیقات شروع کردی ہے اصل حقیقیت سامنے آنے کے بعد رپورٹ پیش کریں گے۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…