جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

لاہور کے ہسپتالوں سے نہایت اچھی خبر، کرونا وائرس سے متاثرہ مزید 65مریض صحت یاب ہو گئے

datetime 23  اپریل‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ الحمدللہ لاہور کے چار بڑے ہسپتالوں سے گزشتہ 48گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید65کنفرم مریض صحتیاب ہوگئے ہیں۔ میوہسپتال، ایکسپوسنٹر کورونا وائرس ہسپتال، پی کے ایل آئی اور چلڈرن ہسپتال میں کرونا وائرس کے مریض زیرعلاج تھے۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاکہ

گذشتہ 48 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 65 کنفرم مریضوں کا صحتیاب ہوکر اپنے گھروں کو واپس جانا انتہائی خوش آئند ہے۔صوبہ بھر میں روزانہ کی بنیاد پر بڑی تعداد میں کورونا وائرس کے کنفرم مریض صحتیاب ہوکر اپنے گھروں کو واپس جا رہے ہیں۔پنجاب کے مختلف ہسپتالوں میں کورونا وائرس کے داخل مریضوں کا بہترین علاج جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…