پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے درخواست دائر ،وجہ کرونا وائرس نہیں بلکہ کیا بنی؟جانئے

datetime 22  اپریل‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لئے درخواست دائر کر دی گئی۔ جوڈیشل ایکٹو ازم پینل کی جانب سے دائر درخواست میں میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالتی احکامات کے باوجود برطرف ڈاکٹرز کو بحال نہیں کیا گیا،

عدالتی احکامات کی خلاف ورزی توہین عدالت کے زمرے آتی ہے ۔کرونا وائرس کی وجہ سے ڈاکٹروں کی ضرورت ہے، صوبائی وزیر نے عدالتی احکامات اور موجودہ صورتحال کی نزاکت دونوں کو نظر انداز کیا ہے۔ استدعا ہے کہ عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنے پر صوبائی وزیر کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…