پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پاکستان میں کرونا کے بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظر سفارت خانوں نے حفاظتی انتظامات تیز کر دئیے 

datetime 21  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کرونا کے بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظر سفارت خانوں نے حفاظتی انتظامات تیز کر دئیے ۔ ذرائع کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن نے چین سے بائیس ہزار پانچ سو سرجیکل ماسکس خرید لیے،بھارتی ہائی کمیشن نے چین سے تین ہزار کے قریب حفاظتی دستانے بھی خریدے،بھارتی ہائی کمیشن نے

چین سے ماسکس اور دستان آن لائن خریدے،بھارتی ہائی کمیشن نے یہ آن لائن خریداری چین کے شہر بیجنگ سے کی،چین سے خریدا ہوا حفاظتی سامان پانچ بڑے باکس میں پیک ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ چین سے سامان بھارتی ہائی کمیشن میں سیکنڈ سیکرٹری ویپل دیو کے نام بھیجا گیا ،سامان پرائیویٹ کورئیر کمپنی کے ذریعے بھیجا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…