کورونا ویکسین کی خریداری کیلئے 15 کروڑ ڈالر کی ضمنی گرانٹ کی منظوری
اسلام آباد (این این آئی) ای سی سی نے کورونا ویکسین کی خریداری کیلئے 15 کروڑ ڈالر کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری دیدی۔ جمعہ کو مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ،ای سی سی نے کورونا ویکسین کی خریداری کیلئے 15 کروڑ ڈالر کی… Continue 23reading کورونا ویکسین کی خریداری کیلئے 15 کروڑ ڈالر کی ضمنی گرانٹ کی منظوری