پاکستان میں کرونا وائرس کی تباہ کاریوں میں تیزی آگئی ، 24گھنٹوں کے دوران ہزاروں نئے مریض رپورٹ ،درجنوں مریض چل بسے
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں کورونا کے مزید 3 ہزار 45 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اورکورنا وائرس سے متاثرہ45 مریض چل بسے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا کے 48 ہزار 223 ٹیسٹ کئے گئے ہیں جس کے بعد مجموعی کویڈ 19 ٹیسٹس کی… Continue 23reading پاکستان میں کرونا وائرس کی تباہ کاریوں میں تیزی آگئی ، 24گھنٹوں کے دوران ہزاروں نئے مریض رپورٹ ،درجنوں مریض چل بسے