شوگر کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ پاکستان دنیا میں کس نمبر پر آگیا؟تشویشناک صورتحال
کراچی(این این آئی)جامعہ کراچی کے شعبہ بائیوکیمسٹری کی پروفیسر ڈاکٹر شمیم قریشی نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں415 ملین سے زائد افراد اس بیماری میں مبتلا ہیں اوریہ تعداد 2030 تک 642 ملین تک ہو جائے گی جب کہ 80 فیصد سے زائد مریض غریب اور متوسط طبقے سے تعلق رکھتے ہیں۔پروفیسر ڈاکٹر شمیم… Continue 23reading شوگر کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ پاکستان دنیا میں کس نمبر پر آگیا؟تشویشناک صورتحال