شیر خوار بچوں کو پانی مت پلائیں کیونکہ۔۔۔ طبی ماہرین نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یوں تو ہر انسان کو دن بھر میں زیادہ سے زیادہ سے پانی پینے کی ضرورت ہوتی ہے، تاہم شیر خوار بچوں کا معاملہ مختلف ہوتا ہے۔ ماہرین کا کہنا کہ 6 ماہ سے کم عمر بچوں کو پانی پلانا نہایت خطرناک ہوسکتا ہے اور یہ بعض اوقات ان کی موت… Continue 23reading شیر خوار بچوں کو پانی مت پلائیں کیونکہ۔۔۔ طبی ماہرین نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا