برطانوی دواسازکمپنی کی تیارکردہ کرونا ویکسین کے حیرت انگیز نتائج
لندن(این این آئی)آکسفورڈ یونیورسٹی کی تحقیق کی روشنی میں برطانوی دوا ساز کمپنی آسٹرا زینیکا کی تیارکردہ ویکسین کووِڈ19کے علاج میں 90 فی صد تک موثر ثابت ہوئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس ویکسین کی برطانیہ اور برازیل میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد پر آزمائشی جانچ کی گئی ہے۔پہلے اس کی نصف خوراک لگائی گئی… Continue 23reading برطانوی دواسازکمپنی کی تیارکردہ کرونا ویکسین کے حیرت انگیز نتائج