میڈیکل کی دنیا میں انقلاب بلڈ شوگر کے مطابق ڈھل جانیوالی خودکارانسولین کی تیاری میں پیشرفت
کوپن ہیگن(این این آئی)ذیابیطس ٹائپ ون کے کروڑوں مریضوں کو روانہ کی بنیاد پر انسولین کے استعمال کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ بلڈ شوگر لیول کو مستحکم رکھ سکیں۔مگر یہ تعین کرنا اکثر مشکل ہوتا ہے کہ انہں انسولین کی کتنی مقدار کی ضرورت ہے، کیونکہ درست مقدار استعمال نہ کرنے پر نقصان کا خطرہ… Continue 23reading میڈیکل کی دنیا میں انقلاب بلڈ شوگر کے مطابق ڈھل جانیوالی خودکارانسولین کی تیاری میں پیشرفت