ملک میں کرونا وائرس صورتحال انتہائی تشویشناک ہو گئی درجنوں مریض جاں بحق ، سینکڑوں مریضوں کی حالت نازک
اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر میں کورونا کے مزید 2 ہزار 829 کیسز سامنے آگئے ،وائرس سے43 مصدقہ مریض چل بسے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 40 ہزار 369 ٹیسٹ کئے گئے، جس کے بعد ملک میں کورونا کے مجموعی ٹیسٹ کی تعداد… Continue 23reading ملک میں کرونا وائرس صورتحال انتہائی تشویشناک ہو گئی درجنوں مریض جاں بحق ، سینکڑوں مریضوں کی حالت نازک