برطانیہ میں دریافت ہونے والی کورونا کی نئی قسم ایشیا پہنچ گئی، تشویشناک انکشاف
ہانگ کانگ(آن لائن)نوول کورونا وائرس کی برطانیہ میں دریافت ہونے والی نئی قسم اب ایشیا تک پہنچ گئی ہے اور ہانگ کانگ میں 2 طالبعلموں میں اس کی تشخیص ہوئی ہے۔مقامی محکمہ صحت کے مطابق یہ دونوں طالبعلم برطانیہ سے ہانگ کانگ آئے تھے۔دسمبر میں ہانگ کانگ واپس آنے پر ان دونوں طالبعلموں کے ٹیسٹ… Continue 23reading برطانیہ میں دریافت ہونے والی کورونا کی نئی قسم ایشیا پہنچ گئی، تشویشناک انکشاف