آپ چینی کااستعمال صرف 9دن ختم کرکے موذی امراض سے چھٹکاراپائیں ،نئی تحقیق نے سب کوحیران کردیا
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف جریدےObesityمیں ایک چینی کے استعمال کے بارے میں ایک نئی تحقیق کے بارے میں بتایاگیاہے کہ آپ اپنی خوراک سے چینی کو صرف9دن کے لئے نکال دیں تو آپ کی صحت تیزی سے ٹھیک ہونے لگتی ہے۔ تحقیق کار ڈاکٹر لسٹنگ نے بتایا کہ چینی چھوڑنے سے جسم کی ہرچیز ٹھیک ہونے… Continue 23reading آپ چینی کااستعمال صرف 9دن ختم کرکے موذی امراض سے چھٹکاراپائیں ،نئی تحقیق نے سب کوحیران کردیا