امریکی فرم کی تیارکردہ کروناویکسین سے چہروں پر داغ دھبے نکل آئے ، شہریوں کو انتباہ جاری
واشنگٹن (این این آئی)امریکا کی دوا ساز فرم ماڈرنا کی تیار کردہ کووِڈ-19 کی ویکسین سے بعض افراد میں ضمنی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں اور ان کے چہروں پر داغ،دھبے پڑ سکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کی خوراک اور ادویہ کی وفاقی انتظامیہ نے ماڈرنا کی ویکسین سے متعلق یہ انتباہ جاری کیا ۔امریکا کے… Continue 23reading امریکی فرم کی تیارکردہ کروناویکسین سے چہروں پر داغ دھبے نکل آئے ، شہریوں کو انتباہ جاری