اگر آپ دانتوں میں کیڑا لگنے سے بچنا چاہتے ہیں تو معروف ڈینٹسٹ کے ان بہترین مشوروں پر عمل کریں
کنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) دانتوں کو کیڑالگ جائے تو بہت ہی تکلیف اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن اب ایک معروف دندان ساز نے کھانے کی کچھ ایسی چیزیں بتا دی ہیں جن کے ذریعے آپ اپنے دانتوں کو کیڑے لگنے سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سڈنی کے ڈینٹسٹ ڈاکٹر لیوس ایرلک… Continue 23reading اگر آپ دانتوں میں کیڑا لگنے سے بچنا چاہتے ہیں تو معروف ڈینٹسٹ کے ان بہترین مشوروں پر عمل کریں