سعودی ڈاکٹرز نے خون کے کینسر کا جدید طریقہ علاج ڈھونڈ نکالا
ریاض (آن لائن) سعودی ڈاکٹروں نے خون کے کینسر میں مبتلا بچے کا جدید طریقے کامیاب علاج کرلیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے شاہ فیصل اسپتال میں متاثرہ بچے کا علاج جاری تھا لیکن تمام دوائیں اور علاج بے کار ثابت ہورہے تھے۔ڈاکٹروں کی جانب سے بچے کو علاج… Continue 23reading سعودی ڈاکٹرز نے خون کے کینسر کا جدید طریقہ علاج ڈھونڈ نکالا