ہائی بلڈ پریشر کی ادویات کرونا مریضوں کیلئے نقصان دہ ہے یا نہیں؟ بین الاقوامی طبی تحقیق میں اہم انکشافات
اسلام آباد (این این آئی)ہائی بلڈ پریشر کے علاج کے لیے استعمال کی جانے والی ادویات سے ہسپتال میں زیرعلاج کووڈ 19 کے مریضوں پر منفی اثرات مرتب نہیں ہوتے۔یہ بات ایک بین الاقوامی طبی تحقیق میں سامنے آئی جس کے نتائج طبی جریدے دی لانسیٹ ریسیپٹری میڈیسین میں شائع ہوئے۔یہ پہلا کنٹرول ٹرائل ہے… Continue 23reading ہائی بلڈ پریشر کی ادویات کرونا مریضوں کیلئے نقصان دہ ہے یا نہیں؟ بین الاقوامی طبی تحقیق میں اہم انکشافات