ادویات کے بعد طبی آلات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا
مکوآنہ (این این آئی )ادویات کے بعد طبی آلات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا، تھرما میٹرکی قیمتیں اڑھائی سے 3 گنا تک بڑھ دی گئیں، 50 روپے میں ملنے والا تھرما میٹر 150 اور 100 روپے میں ملنے والے تھرما میٹر کی قیمت 250 روپے ہوگئی۔ مینوفیکچررز اور امپورٹرز نے تھرما میٹر… Continue 23reading ادویات کے بعد طبی آلات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا