کرونا وائرس سے صحت یاب افراد کو کتنے عرصے تک دوبارہ کرونا نہیں ہو سکتا ہے؟ برطانوی ماہرین کا تحقیق میں اہم انکشاف
لندن (این این آئی)کورونا وائرس سے متعلق پبلک ہیلتھ انگلینڈ کی نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس سے صحت یاب زیادہ تر افراد کو کم سے کم 5 ماہ تک دوبارہ کورونا نہیں ہو تا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماہرین نے کہا کہ ہر شخص کو کورونا وائرس کی ایس او پیز پر… Continue 23reading کرونا وائرس سے صحت یاب افراد کو کتنے عرصے تک دوبارہ کرونا نہیں ہو سکتا ہے؟ برطانوی ماہرین کا تحقیق میں اہم انکشاف