کرونا وبا کے بعد بلوچستان میں ایک اور وبا پھوٹ پڑی، بچے شدید متاثر
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) صوبہ بلوچستان کے ضلع چمن میں کرونا کے بعد ایک اور وبا نے سر اٹھالیا ہے اور سینکڑوں بچوں کو متاثر کردیا ہے۔لیویز ذرائع کے مطابق چمن کے علاقے توبہ اچکزئی کےمتعدد گاؤں میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی ہے، جس کے باعث ایک ہی خاندان کے تین بچے جاں بحق ہوگئے… Continue 23reading کرونا وبا کے بعد بلوچستان میں ایک اور وبا پھوٹ پڑی، بچے شدید متاثر